ا نچیو ن 3 اکتو بر ( ایجنسیز) ایشین گیمس میں مر دو ں کے میرا تھن دو ڑ میں بہر ین کے علی حسن محبو ب سے سو نے کا تمغہ جیتا او ر ایشن گیمس کے سا بقہ تین ر یکا ر س کو پیچھے چھو ڑ دیا۔ محبو ب نے گو لڈ حا صل کر نے کیلئے 2
گھنٹہ 12 منٹ اور 38 سکنڈ س کا و قت لیا جسکے بعد جا پا ن کے کھلا ڑی دو سر ے اور تیسر ے نمبر پر ر ہے ۔ محبو ب ا یشیا ڈ کے 5 ہزار میٹر اور 10 ہزار میٹر د و ڑ کے کا میا ب کھلا ڑی ہیں۔ محبو ب کی پیدا ئش کینیا میں ہو ئی تھی جسکے بعد سا ل 2005 میں ا نہو ں نے عر ب ریاست کی شہریت حا صل کر لی تھی ۔